مواد فوراً دِکھائیں

تاریخ اور بائبل

بائبل ایک منفرد کتاب ہے کیونکہ یہ آج تک محفوظ ہے، اِس کا بہت سی زبانوں میں ترجمہ کِیا جا چُکا ہے اور اِسے بڑے پیمانے پر تقسیم کِیا جاتا ہے۔ نئی نئی دریافتوں سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ بائبل میں لکھی ہوئی باتیں تاریخی لحاظ سے بالکل درست ہیں۔ چاہے آپ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتے ہوں، آپ دیکھیں گے کہ بائبل جیسی کوئی اَور کتاب نہیں ہے۔‏

تاریخ اور بائبل

آثارِقدیمہ کی دریافتیں بادشاہ داؤد کو ایک حقیقی شخص ثابت کرتی ہیں

کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ اِسرائیل کے بادشاہ داؤد ایک فرضی کردار تھے اور اُن کے بارے میں بہت عرصے بعد کہانیاں گھڑی گئیں۔‏ لیکن آثارِقدیمہ کی دریافتیں اِس حوالے سے کیا کہتی ہیں؟‏

مطبوعات